Category: Washington NEWS IN URDU

  • امریکی صدر جوبائیڈن کورونا میں مبتلا ہوگئے

    واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن کو کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد وہ قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔ جمعرات کو وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرین جین پیئر نے ایک بیان میں کہا کہ امریکی صدر بہت معمولی علامات محسوس کر رہے تھے جس پر انہوں نے اینٹی وائرل دوا کا استعمال شروع کردیا تھا۔ ڈاکٹرز […]

  • ایران کے خلاف طاقت کا استعمال کیا جاسکتا ہے، امریکی صدر

    تل ابیب: امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ایران کوجوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لئے طاقت کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اسرائیلی ٹی وی کو انٹرویو میں امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کی تیاری اورحصول سے روکنے کے لئے طاقت کا استعمال خارج از امکان نہیں۔امریکی […]

  • امریکا میں طیارے کی مصروف شاہراہ پر ہنگامی لینڈنگ؛ ویڈیو وائرل

     واشنگٹن: امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں طیارے کا ایک انجن ناکارہ ہوجانے پر پائلٹ نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مصروف شاہراہ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک طیارہ شاہراہ پر دوڑتی کاروں کے درمیان لینڈنگ کر رہا ہے۔ پائلٹ […]

  • واشنگٹن کی فضاؤں میں ذائقہ‘خدمت اور معیار کے 25سال مکمل

    امریکہ میں صف اول کے ریسٹورنٹ راوی کباب ہاؤس جسکا آغاز 1996ء میں آرلنگٹن ورجینیا میں کیاگیا کی شاندار سلور جوبلی منائی گئی ” میری کامیابی میرے والدین کی دعاؤں کا ثمر ہے‘ آج خدمت ومعیار کے بڑھتے سفر میں میری تیسری نسل بھی شامل ہے‘حاجی محمد افضلپٹسبرگ‘پنسلوینیا (سیدہ رضا سے)____ رواں ہفتے امریکہ کے […]

  • بلاول بھٹو ، امریکی سیکریٹری اسٹیٹ کا پاک-امریکا تعلقات مزید مضبوط کرنے کا عزم

    وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور امریکی سیکریٹری اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران پاک-امریکا تعلقات میں مزید وسعت کے لیے باہمی عزم کا اعادہ کیا۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ییان میں کہا گیا کہ بلاول بھٹو نے سینیئر امریکی عہدیدار کو کہا کہ انہیں اعلیٰ سطح کے دوروں […]

  • نیٹو نے چین کو مغربی ممالک کے مفادات اور سلامتی کیلیے چیلنج قرار دے دیا

    واشنگٹن: نیٹو نے پہلی بار چین کو اس کی ’زبردستی پر مبنی پالیسیوں‘ کے باعث مغربی ممالک کے ’مفادات، سلامتی اور اقدار‘ کے لیے چیلنج قرار دے دیا۔  اسپین میں سربراہی اجلاس میں منظور میں نیٹو کے نئے اسٹریٹجک تصور (پی ڈی ایف) کو منظور کیا گیا جو آئندہ دہائی کے لیے اپنی ترجیحات کا تعین کرتا […]

  • امریکا میں لینڈنگ کے دوران طیارے میں آگ لگ گئی،3 افراد زخمی

     واشنگٹن: امریکا میں لینڈنگ کے دوران طیارے میں آگ لگ گئی۔ واقعہ میں تین مسافرزخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکا کے میامی ائیرپورٹ پرلینڈنگ کے دوران ایک طیارے میں آگ لگ گئی تاہم کپتان نے طیارے کو بحفاظت اتار لیا۔ واقعہ میں تین افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ طیارے میں 126 […]