-
ماتا ہری: مشہور جاسوسہ جنھوں نے سزائے موت سے قبل آنکھوں پر پٹی بندھوانے سے انکار کیا
یہ تحریر ابتدائی طور پر اکتوبر 2017 میں شائع ہوئی جسے قارئین کی دلچسپی کے لیے دوبارہ پیش کیا جا رہا ہے۔ 15 اکتوبر 1917 کی صبح ایک سلیٹی رنگ کی فوجی گاڑی پیرس کی مرکزی جیل سے نکلی۔ اس پر ایک 41 سالہ ولندیزی خاتون سوار تھیں جنھوں نے ایک لمبا کوٹ پہن رکھا […]