جنوری 2022 کے لیےصحت اور حفاظت کی پالیسیوں میں تازہ ترین ترامیم

0
62

عزیزی اہل خانہ

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ نے ایک آرام دہ تعطیل گزاری ہوگی اور اپنے پیاروں کے ساتھ وقت صرف کرنے کے قابل ہوئے ہونگے۔ جیسےٰ کہ ہم نئے سال کی طرف دیکھ رہے ہیں، ہماری سب سے اعلی ترجیح اپنے طلبا، اہل خانہ اور عملے کی صحت اور حفاظت کو یقینی بناناہے۔اسکول 3 جنوری کو جیسے کہ طے کیا گیا تھا، تمام طلبا کے لیے کھلیں گے۔ ہم صحت اور حفاظت کے لیے مزید اقدامات لے رہے ہیںتاکہ طلبا اور عملے کو محفوظ رکھنے کو یقینی بنایا جا سکے اور یہ کہ اسکول کھلے رہنا جاری رکھا جا سکے۔آپ نے اس پر توجہ کی ہوگی کہ یہ خط آپ کو رخصت ہونے والی اسکولوں کی چانسلر پورٹر میشا اور آنے والے اسکولوں کےچانسلر بینک سی ڈیوڈ  کی جانب سے مشترکہ طور پر مل رہا ہے۔ محکمئہ تعلیم کے قائدین تبدیل ہو رہے ہیں، مگر ایک چیز ویسےٰ ہی رہے گی: ہمارا اپنے طلبا کو اعلی معیاری تعلیم کی محفوظ فراہمی کا غیر متزلزل عزم جو انہیں طویل المیعاد کامیابی کی جانب گامزنکر دے۔ذیلی تبدیلیاں ہمارے شہر اور ریاست کے عوامی صحت کے رفقائے کار کی شراکت میں عمل میں الئی گئی ہیں اور وفاقی اور سائنسی بنیادپر مبنی ہیں۔۳ جنوری کو واپسی سے قبل کووڈ  کی جانچ )ٹیسٹنگ( ہمارے اسکول کی برادریوں کو سب کے اسکول کی عمارتوں میں واپس آنے پر محفوظ رکھنے کے لیے، ہم اسکی ہم پرزورحوصلہ افزائی کریں گے کہ تمام طلبا 3 جنوری کو اسکول آنے سے قبل قطع نظر اسکے کہ انکی ویکسین کی صورت حال کیاہے، ایک پی سی آر   ، لیب پر مبنی جلد جانچ )ریپڈ ٹیسٹ(، ِ یا ایک گھریلو جانچ کی کٹ کے ذریعے 19-کووڈ کی جانچ کرائیں۔جانچ کے مقامات بمع گھر پر جلد جانچ، کی ایک فہرست کے لیے کووڈ- 212 پر کال کریں، یا یہاں

covidtest/gov.nyc://http

جائیں یا کووڈ ٹیسٹ  کو 48-855 پر ٹیکسٹ کریں یا ایک قریبی جانچ کے مقام تالشکرنے کے لیے 311 پر کال کریں. محکمہ برائے صحت اور دماغی صحت ڈی او ایچ ایم ایچ  مسلسل جانچ کے نئے مقامات کھول رہاٰ ہے، لہذا برائے مہربانی تازہ ترین معلومات کے لیے اکثر و بیشتر دیکھتے رہیں۔ اسکے عالوہ، کئی دوا فروش اور ڈاکٹروں کے دفاتر بھی 19- کووڈ  جانچ کی پیشکش کر سکتے ہیں۔ برائے مہربانی اپنےبچے کے ڈاکٹر کے دفتر یا مقامی دوا فروش سے معلوم کریں کہ کیا وہ ایک جانچ کرانے کے لیے وقت دے سکتے ہیں۔ِ گھریلو جانچ کٹس 3 جنوری سے، اسکول، گھر لے جانے کے لیے 19-کووڈ جلد جانچ کٹس ان تمام طلبا یا عملہ کے لیے جن میں کووڈ جیسی عالمات پائی گئی ہیں یا ایک ایسے کالس روم میں تھے جہاں ایک مثبت کیس کی نشاندہی ہوئی ہے میں مفت تقسیم کرنا شروع کرینگے۔ وہ طلبا جن کے پاس ایک گھریلو جانچ کٹ ہے انہیں پانچ دنوں کے اندر دو مرتبہ جانچ کرنی ہوگی )ہر کٹ میں دو جانچ ہیں(۔o وہ طلبا جو اسکول میں کووڈ  کا سامنا کر چکے ہیں انہیں اسی شام پہلی اور پھر پانچویں دن دوسری جانچ کرنی چاہئیے۔o اگر کسی طالب علم میں پانچویں دن سے قبل عالمات ظاہر ہونا شروع ہوتی ہیں، انہیں فوراً اس جانچ کٹ کو استعمالکرنا چاہئیے۔ جس کسی کا گھریلو جانچ کا نتیجہ مثبت آتا ہے اسے فوراً اسکول کو اطالع دینی چاہئیے اور علیحدہ رہنا شروع کر دیناچاہئیے۔ جن طلبا کا جانچ کا نتیجہ مثبت آیا ہے انہیں الزماً 10 دنوں کے لیے علیحدہ ہو جانا چاہئیے اور وہ )11 )گیارویں دناسکول واپس آ سکتے ہیں۔ اسکول واپس آنے کے لیے منفی جانچ کی ضرورت نہیں ہے۔ یاد رکھیں، تمام طلبا، عملہ اور آنے والے مہمانوں کو اسکول کی عمارتوں میں داخل ہونے کے لیے محکمئہ تعلیم کا صحتجانچکار پاس کرنا ہوگا۔ جن طلبا اور عملے کو گھر لیجانے کے لیے جلد جانچ کٹس دیے گئے تھے انکے منفی نتیجہ آنے پرصحت جانچکار پر مزید سواالت کا اضافہ کیا جائے گا۔ اسکول کی عمارتوں میں داخلے کے لیے کسی دیگر ثبوت یا ایک منفینتیجہ کی ضرورت نہیں ہے۔نئی کوارنٹین پالیسی۔
T&I 33580 Comms 2021 December Family Letter (Urdu)
ہمارا ہدف ہے کہ طلبا کی اسکول میں جتنی ممکن ہو سکے حفاظت کو یقینی بنایا جائے، اور ہم نے اپنی پالیسوں میں اس ہدف کو یقینیبنانے کے لیے تجدید کی ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ اگر کالس روم میں کوئی مثبت کیس ہوتا ہے: وہ طلبا جو ان طلبا کے نزدیک موجود تھے اب انہیں کوارنٹین کرنے کی ضرورت نہیں ہے اور اگر ان میں عالمات نہیں ہیں اورایک کووڈ جانچ کا مثبت نتیجہ نہیں ہے، اسکول آنا جاری رکھیں گے۔ اسکے بجائے، تمام طلبا اور بڑوں کو جو اس کالس میں ہیں ایک گھریلو جلد جانچ کٹ دی جائے گی۔ اس جانچ کٹ میں دو جانچہوتی ہیں۔ جن کے پاس ایک گھریلو جانچ کٹ ہے انہیں پانچ دنوں دو جانچ کرنے کی ضرورت ہوگی۔اسکول میں زیادہ کڑی نگرانیاپنے طلبا، اہل خانہ اور عملے کی حفاظت کو مزید یقینی بنانے کے لیے، اسکول میں کڑی نگرانی والے جانچ کے پروگرام کو ہر اسکولمیں بشمول گریڈ 1 اور اوپر ویکسین والے اور بغیر ویکسین والوں کی جانچ کرنے کی تعداد دگنی کی جا رہی ہے اسکول میں بال ترتیبکڑے جانچ پروگرام پر عوامی صحت کے ماہرین اسکولوں میں 19-کووڈ کے پھیالو پر انتہائی گہری نگاہ رکھے ہوئے ہیں۔ ہم تمامخاندانوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ قطع نظر اسکے کہ ان کا بچہ ویکسین شدہ ہے یا نہیں، اسکول میں نیویارک شہر اسکولزاکاونٹ کے ذریعے جانچ کرنے کی اجازت دیں یا ایک دستخط شدہ پیپر فارم اسکول کو واپس کریں۔ طلبا کی جانچ سے متعلق مزیدمعلومات محکمئہ تعلیم کی اس ویب سائٹ پر تالش کی جا سکتی ہے

  1. -and-health/life-school/gov.nyc.schools.www://https
    wellness/covid-information/covid-19-testing-for-students
    جانچ کرانا اسکولوں کو کھلے رکھنے اور برادریوں کے محفوظ رکھنے کا ایک انتہائی اہم جز ہے۔ آپ کے اجازت دینے اور ہمارے
    اسکول میں جانچ کے پروگرام میں شریک ہونے کا شکریہ!ہم جانتے ہیں کہ آپ کے لیے اپنے بچوں کا اسکول میں، صحت مند اور محفوظ ماحول میں رہنا زیادہ اہم ہے۔ آج ہم جن تبدیلیوں کا اعالنکر رہے ہین انکا مقصد ہمارے طلبا کو جتنا ممکن ہو سکے کم سے کم خلل والے کالس روم میں رکھنا ہے اور ساتھ میں انکی حفاظت کومقدم اور مرکزی رکھنا ہے۔جیسے حاالت بدلتے ہیں ہم آپ کو تازہ ترین معلومات سے آگاہ کرتے رہیں گے اور آپ سے ان تجدید شدہ پالیسیوں اور طریقہ کار پرتبصرے لیتے رہیں گے ۔ اس دوران، برائے مہربانی بال جھجک
  2. gov.nyc.schools@FACE
  3. پر اپنے مشوروں سے آگاہ کریں۔ ہم آپ کاقبل از وقت ہمارے بچوں کو اسکول میں محفوظ رکھنے میں ساتھ دینے کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here