جاپان میں شدید برفباری، 100 سے زائد پروازیں منسوخ

0
97

ٹوکیو:(طاہر حسین سے):___  جاپان کے شمالی اور مغربی حصوں میں شدید بارف باری کے باعث 100 سے زائد ڈومیسٹک پروازیں منسوخ کردی گئیں۔اے این اے ہولڈنگز کی 77 پروازیں منسوخ ہونے سے 5 ہزار سے زائد مسافر متاثر  ہوئے ہیں۔ جاپان ایئرلائنز کمپنی کی 35 پروازیں منسوخ ہونے سے ایک ہزار 800 سے زائد افراد متاثر ہوئے۔جاپانی حکام نے ملک میں جاری موسمی صورتحال کے پیش نظر مزید پروازوں کی منسوخی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here