حکومت کا 3 روز کیلیے اسلام آباد میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

0
58

 حکومت نے دارالحکومت اسلام آباد میں او آئی سی اجلاس کے پیشِ نظر تین روز کے لیے موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

اسلام آباد:(صفدر حسین سے):___ ذرائع کے مطابق موبائل فون سروس 17، 18 اور 19 دسمبر کو اسلام آباد بھر میں بند رکھی جائے گی۔ وزارت داخلہ نے اس حوالے سے پی ٹی اے کو ہدایت جاری کردی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق وزات خارجہ نے 20 دسمبر کو اسلام آباد میں عام تعطیل دینے کی سفارش بھی کر دی ہے، چھٹی کا مقصد وی وی آئی پی مومنٹ کے دوران فول پروف سیکیورٹی کو ممکن بنانا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here