ڈیموکریٹ کانگریس مین ٹام شوازی کا گورنر نیویارک کے الیکشن لڑنے کا اعلان

0
99

نیویارک (دنیا انٹرنیشنل):____ لانگ آئی لینڈ، نیویارک سے ڈیموکریٹ پارٹی سے تعلق رکھنے والے کانگریس مین ٹام شوازی نے آئندہ سال نیویارک سٹیٹ کے گورنر کا الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ یہ اعلان انہوں نے سوموار کو یہاں پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ نیویارک سٹیٹ کی اٹارنی جنرل لٹیشا جیمز، موجودہ گورنر نیویارک کیتھی ہوکل اور نیویارک سٹی کے پبلک ایڈوکیٹ جمانی ولیمز بھی گورنر شپ کی دوڑ میں ہیں ۔ ٹام شوازی کے اعلان کے بعد اب گورنر کی دوڑ میں چار اہم ڈیموکریٹس شامل ہو گئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here