جاپان انٹری بین،مستقل رہائشی متاثر نہیں ہونگے،خصوصی رپورٹ طاہرحسین سے

0
1469

انٹری بین اپ ڈیٹ
داخلے پر پابندی؛
جاپان کے ملکی اور غیرملکی (مختصر یا طویل المدت سکونت پذیر) شہری اس سے متاثر نہیں ہونگے، دنیاانٹرنیشنل نے تفصیلات حاصل کرلیں

تویاما (طاہرحسین سے) جاپان نے آج 30 نومبر رات 12 بجے سے نئے ویزہ والے تمام غیرملکی مسافروں پر ایک ماہ کیلئے پابندی عائد کردی ہے ، داخلے پر حالیہ پابندی سے جاپانی شہریوں یا جاپان واپس آنے والے دیگر غیر ملکی باشندوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، علاوہ ازیں وائرس کی نئی قسم (اومی کرون) سے متاثرہ ممالک سے واپس آنے والوں کو حکومت کی طرف سے نامزد کردہ مقام پر 3سے 10 دن الگ تھلگ رہنے کی پابندی کرنی ہوگی ۔

نوٹ:- حالیہ پابندی سے ممکنہ طور پر متاثر ہونے والے درجنوں افراد کی طرف سے ہمیں بیشمار پریشان کن کالز موصول ہورہی ہیں۔
ایسے تمام حضرات سے گزارش ہے کہ ہم اپنی خبروں اور تحریروں کے زریعے سے پہلے بھی کئی بار واضح کرچکے ہیں کہ موذی متعدی کرونا وائرس اب ایک

Existing Realty

ہے،جاہان پاکستان، یواےای اور قطر سمیت دنیابھرکے تمام ممالک سفری قواعد وضوابط میں بار بار اور اچانک تبدیلی کرتے رہتے ہیں ، چنانچہ مستقبل میں جاپان سفر کرنے کے لیے کئی اہم سفری دستاویزات کی مستقل ضرورت رہے گی۔ اسلئے اب ہر مسافر کو ٹکٹ کی خریداری کیساتھ مکمل سفری معلومات اور سفری دستاویزات کی مکمل تیاری کا ہمیشہ سامنا رہے گا، کوئی بھی نامکمل معلومات و غیر مکمل سفری دستاویزات سفر میں شدید مشکلات و پیچیدہ مسائل پیدا کرسکتا ہے۔
تازہ ترین سفری دستاویزات کی تسلی بخش تیاری اور مکمل ذہنی سکون کیساتھ سفر کرنے کیلئے آپ دنیا ٹریول کی خدمات سے مستفید ہوتے رہیں ۔
آپکی خدمت میں ہمیشہ کی طرح پیش پیش
※دنیا ٹریول※
طاہر حسین
WhatsApp +81-80-3694-7050

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here