سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کے اقاموں کی سہ ماہی تجدید کا آغاز

0
50

سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کے اقاموں کی سہ ماہی تجدید کا آغاز ہوگیا۔

ریاض سے محکمہ پاسپورٹ کے اقاموں اور لیبر کارڈ کی تجدید کے لیے کفیلوں کو 3 ماہ، 6 ماہ، 9 ماہ اور 12ماہ کے آپشنز دیے گئے ہیں۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ سہولت غیر ملکیوں کے اہلخانہ، زیر کفالت افراد کے اقاموں کی تجدید کے لیے بھی ہوگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here