ٹوکیو میں کورونا وائرس کے نئے متاثرین کی رواں سال کی کم ترین یومیہ تعداد کی اطلاع

0
93

بلدیۂ عظمیٰ ٹوکیو نے پیر کے روز کورونا وائرس انفیکشن کے چھ نئے متاثرین کی تصدیق کی ہے جو دارالحکومت میں رواں سال کی کم ترین تعداد ہے۔یومیہ تعداد مسلسل 37 ویں روز، 50 سے کم رہی۔بلدیۂ عظمیٰ کے حکام نے بتایا ہے کہ آٹھ مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے جو اتوار کے روز سے ایک کم ہے۔ انہوں نے وائرس کے باعث ایک نئی ہلاکت کی اطلاع بھی دی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here