وزیر داخلہ شیخ رشید کے بڑے بھائی شیخ رفیق قمر انتقال کرگئے

0
40

راولپنڈی: وزیر داخلہ شیخ رشید کے بڑے بھائی لالہ شیخ رفیق قمر انتقال کرگئے۔

 وزیر داخلہ شیخ رشید کے بڑے بھائی لالہ شیخ رفیق قمر انتقال کرگئے ہیں، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیرداخلہ کے بڑے بھائی شیخ رفیق قمر کے انتقال پر اظہار افسوس اور گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت اور اہلِ خانہ کو صبر جمیل عطافرمائے۔ دکھ کی اس گھڑی میں اہلِ خانہ کے ساتھ ہوں، اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here