مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی ریاستی دہشتگردی، 4کشمیری نوجوان شہید

0
55

 سری نگر: مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے۔

کشمیری میڈیا کے مطابق بھارتی فوج نے چار کشمیری نوجوانوں کوحیدرپورہ کے علاقے میں فائرنگ کرکے شہید کیا گیا۔قابض فورسزنے علاقے کی ناکہ بندی کرکےموبائل اورانٹرنیٹ سروس بند کردی۔حیدرپورہ اورقریبی علاقوں میں بھارتی فورسزکا نام نہاد سرچ آپریشن جاری ہے۔گھرگھرتلاشی کے دوران متعددنوجوانوں کوگرفتارکرلیا گیا۔مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فورسزنے گزشتہ ماہ 20 کشمیریوں کوشہید کردیا تھا اورچھ گھرتباہ کردئیے تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here