فوسٹر ایونیو پر واقع  جائر و کنگ کے سامنے خوبصورت بڑے ٹرک کا انتظام”خوش ذائقہ خوراک رات گئے تک فراہم کی جائے گی۔”زکریا خان

0
135

بروکلین‘نیویارک (منظور حسین سے)کمیونٹی کی ممتاز مذہبی وروحانی شخصیت اور نوجوان پاکستانی امریکن بزنس مین اور جائرو کنگ کے مالک زکریا خان نے کہا ہے کہ فوسٹر ایونیو پر واقع جائرو کنگ کی دوکان کے سامنے ایک خوبصورت بڑا ٹرک کھڑا کر دیا گیا ہے-کمیونٹی اور دوست احباب اور جائرو حلال کے شوقین حلال جائرو خرید کر اپنے گھروں کو لے جا سکتے ہیں -خوش ذائقہ خوراک سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں -جائرو کنگ کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ ہم اس طرح اپنی سروسز رات گئے تک فراہم کرتے رہیں گے-یاد رہے چند روزقبل جائرو کنگ کی شاپ بجلی کے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے جل کر تباہ ہوگئی تھی جس کی مرمت  ہونے تک صارفین کیلئے ایک خوبصورت ٹرک کھڑا کیا ہے جہاں سے وہ خوش ذائقہ اور حلال جائرو خرید سکتے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here