سفری پابندیاں ختم، ہیتھرو ایئرپورٹ سے دو پروازیں امریکا روانہ

0
109

امریکی سفری پابندیاں ختم ہونے پر لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ سے امریکا جانے والی دو پروازوں نے ایک ساتھ اڑان بھری۔برٹش ایئرویز اور ورجن اٹلانٹک کی پروازوں نے ایک ساتھ متوازی رن ویز سے ٹیک آف کیا۔امریکا نے 20 ماہ سے بند اپنی سرحدیں مکمل ویکسین شدہ غیرملکیوں کیلئے آج سے کھولی ہیں۔کورونا وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے امریکا نے 20 مارچ 2020 سے غیر ملکیوں کیلئےسرحدیں بند کردی تھیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here