آئی ایم ایف سے معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں، شوکت ترین

0
52

وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ حکومت انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ توسیعی قرض کے معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔

اسلام آباد میں وفاقی وزیر حماد اظہر کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایک صحافی کے سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ’معاہدے میں ایک آدھ چیز رہ گئی ہے جس پر بحث ہورہی ہے، اسے جلد طے کرلیں گے‘۔ان کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف سے 50 کروڑ ڈالر لے لیے تھے، اب وہ بھگت رہا ہوں، جو چیزیں رہ گئی ہیں وہ اس موقع پر سامنے لانا نہیں چاہتا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here