نیٹو کی سالانہ جنگی مشقیں شروع ہوگئیں

0
70

برسلز:____ نیٹو اتحاد کی سالانہ جنگی مشقیں شروع ہو گئیں۔ اتحاد کے مطابق ‘‘سٹیڈ فاسٹ نون’’ کے نام سے ہونیوالی ان سالانہ مشقوں میں درجنوں طیارے حصہ لے رہے ہیں جن میں نیوکلیئر ہتھیار لے جانیوالے لڑاکا طیارے ، روایتی جنگی طیارے ،  جاسوس طیارے اور ری فیولنگ کی صلاحیت کے حامل طیارے بھی شامل ہیں، رواں سال کی مشقیں جنوبی علاقے کی فضائی حدود میں ہو رہی ہیں، اس میں شرکا کو امریکی ٹیکٹیکل نیوکلیئر یو ایس بی 61 کے استعمال کی مشق کرنے کی اجازت ہو گی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here