امریکی یونیورسٹی میں فائرنگ 1 ہلاک ، طالب علم سمیت 7 زخمی

0
52

نیویارک:___ امریکی ریاست لوزیانا کی گریمبلنگ سٹیٹ یونیورسٹی میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص ہلاک اور طالب علم سمیت 7 افراد زخمی ہو گئےزخمیوں میں ایک کی حالت تشویش ناک ہے ۔ انتظامیہ نے بتایا کہ واقعے کے باعث سالانہ فٹ بال گیمز اور دو روز کے لیے کلاسیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here