جاپانی وزیراعظم فوومیوکشیدہ نے پارلیمنٹ تحلیل کردی ، نئے انتخابات کا اعلان

0
198

ٹوکیو(طاہر حسین سے)جاپانی وزیراعظم فومیو کیشیدا نے پارلیمنٹ تحلیل کرکے رواں ماہ کےآخر میں انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا۔  جاپانی وزیراعظم فومیو کیشیدا کا کہنا ہے کہ ابھی کورونا وبا میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اس لیے یہ موقع انتخابات کے لیے درست ہے۔واضح رہے کہ جاپان کی موجودہ پارلیمنٹ کی معیاد21 اکتوبر تک مکمل ہو رہی ہے تاہم کورونا وبا اور دیگر مسائل کے باعث نئے الیکشن کی تاریخ کے اعلان میں مسلسل تاخیر کا سامنا رہا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here