پاکستان کی معاشی مشکلات زرداری نواز شریف کا تحفہ ہیں، فواد چوہدری

0
50

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری  نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی مشکلات زرداری اور نواز شریف کے دس سالوں کا تحفہ ہیں۔

وفاقی وزیر نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا پاکستان کی معاشی مشکلات  زرداری اور نواز شریف کے دس سالوں کا تحفہ ہیں۔آج اگر ہمیں اس سال 12 ارب ڈالر کا قرضہ اور سود واپس نہ کرنا ہوتا تو یہ پیسہ تیل اوربجلی کی سبسڈی میں استعمال ہوتا اور ہم دنیا میں قیمتوں میں اضافے کے رجحان سے بچ جاتے۔ان تاریک دس سالوں کے اثرات تباہ کن ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here