راجہ نوید احمد منہاس جمہوری وطن پارٹی نیویارک کے آرگنائزر مقرر

0
204

نیویارک (نمائندہ خصوصی) جمہوری وطن پارٹی پاکستان کے سربراہ وفاقی وزیر معاون خصوصی جناب سردار نواب زادہ شاہ زین بگٹی کی منظوری سے راجہ نوید احمد منہاس کو امریکہ کا آرگنائزر مقرر کر دیا گیا۔راجہ نوید احمد منہاس کا تعلق گجر خان کے ایک سیاسی گھرانے سے ہے جو کہ راجہ ظہیر احمد منہاس (مرحوم) کے بھتیجے ہیں۔ راجہ نوید احمد منہاس کے آرگنائزر کی تعیناتی پر امریکہ میں بسنے والے محب وطن پاکستانیوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے راجہ نوید احمد منہاس کو مکمل تعاون کا یقین بھی دلایا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here