جمہوری وطن پارٹی زور وشور سے پارٹی کو فعال بنانے میں کوشاں ھے”راجہ وسیم کیانی

0
157

لندن (نمائندہ خصوصی) جمہوری وطن پارٹی پاکستان اوسیز ارگنازر راجہ وسیم کیانی کے مطابق جمہوری وطن پاکستان اگلے الیکشن میں نہ صرف بلوچستان میں حکومت  قایم کرے گی بلکہ مرکز میں ایک طاقت ور جماعت بن کر سامنے آے گی۔بلدیاتی الیکشن میں پورے ملک سے امید وار کھڑے کر ے گی۔پورے ملک میں جمہوری وطن پارٹی کا کیر ٹیکر سیٹ اپ زور وشور سے پارٹی کو فعال بنانے میں کوشاں ھے۔اور پوری دنیا میں بھارتی پروپیگنڈا کا منہ توڑ جواب دیا جاے گا انڑنشل میڈیا کو گایڈ کرنے کے لیے پوری دنیا میں نتظم سازی کی جا رھی ھے۔جمہوری وطن پارٹی نے اپنے ارگنازر فل حال ان ممالک میں منتخب کر دیے ہیں نیویاک امریکہ سے نوید منہاس  ۔ہانگ کانگ سے راجہ اشرف کیانی ۔اٹلی سے عبدل غفور۔اسپن سے چوہدری زاہد عباس ۔ملائشیا سے رانا  آصف _ کنگ ڈم بحرین سے فہیم اختر اور عرب امارات سے شاہ نواز کیانی کو مقرر کیا ھے۔

 

 

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here