طالبان کو تسلیم کرنے میں ابھی بہت وقت لگے گا، امریکی صدر

0
13

واشنگٹن:  امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ طالبان کو تسلیم کرنے میں ابھی بہت وقت لگے گا۔

امریکی صدر جو بائیدن گزشتہ روز چھٹیاں گزارنے کے بعد دارالحکومت واشنگٹن پہنچے جہاں صحافیوں کی جانب سے ایک سوال پر کہ کیا آپ طالبان کو تسلیم کریں گے جس پر امریکی صدر نے کہا کہ طالبان کو تسلیم کرنے میں ابھی بہت وقت لگے گا۔واضح رہے کہ اس سے قبل وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ امریکا کو طالبان کو افغانستان کی قیادت کے طور پر تسلیم کرنے میں کوئی جلدی نہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here