کشمیرانتخابات میں پاکستان حکومت نے تاریخی دھاندلی کرائی، سردارمحمد تا ج

0
201

کشمیر کا بچہ بچہ کٹ مر ے گا مگر کشمیر کو صو بہ نہیں بننے د ے گا کشمیری اپنے کشمیر کی حفا ظت خو د کر یں گے   تار یخی دھا ند لی کے با وجو د ہم چا ہتے ہیں کہ نو منتخب نما ئند و ں کو ہی اختیا را ت دیں کے وہ آ ئین کے مطا بق صد ر، و ز یر ا عظم اور سپیکر کا انتخاب کر یں۔ سر دار محمد تا ج

نیو یا ر ک (منظو ر حسین سے) سا ر ی د نیا جا ن لے کہ کشمیر کے انتخا با ت میں تا ر یخی د ھا ند لی کرا ئی گئی ہے میں پا کستا نی قو م سے یہ با ت کہنا چاہتا ہو ں۔ اور پا کستا ن کے ز مے داران سے یہ بات کہنا چا ہتا ہو ں کہ انتخا با ت سے قبل عمرا ن خا ن نے اپنے و ز را ء کشمیر بھیجے پھر بعد میں خو د بھی اپنے و ز را ء کے سا تھ کشمیر گئے۔ اور و ہا ں جا کر کیا ہوا سا ر ی د نیا نے دیکھا۔ ان خیا لا ت کا ا ظہا ر نیو یار ک میں کشمیر ی لیڈ ر سردار محمد تا ج نے ایک نجی  چینل کو اپنے انٹر و یو میں کہا سر دا ر محمد تا ج نے کہا کہ میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ آ ز د کشمیر میں انتخا با ت نہ کر وا ئے جائیں کیو نکہ و ہا ں د ھا ند لی ہو چکی ہے۔ عمرا ن خا ن اور ان کے و ز را ء نے جس طر ح پیسے تقسیم کیے اور و و ٹ خر ید ے اور عہدو ں کا اعلا ن کیا اس سے بڑ ی د ھا ند لی اور کیا ہو سکتی ہے۔  کشمیر کی عوا م با شعو ر اور پڑ ھی لکھی ہے ان پر ایک ان پڑ ھ کو امور کشمیر بنا کر کشمیر بھیجا اور اس شخص نے جو ز با ن استعما ل کی و ہ سار ی دنیا نے دیکھی اور سنی جس کی میں شد ید الفا ظ میں مذ مت کر تا ہو ں اورنیو یارک میں ر ہنے وا لے تما م کشمیر ی ا ن کے لہجہ اور ز با ن جو انہو ں نے استعما ل کی اُس کی بھر پو ر مذ مت کر ر ہے ہیں۔ آ ز ادکشمیر میں مسلم لیک کی حکو مت ہو تو و ہ الیکشن جیت سکتی ہے اگر پیپلز پا ر ٹی ی حکو مت ہو تو پیپلز پا ر ٹی الیکشن جیت سکتی ہے۔ مگر پاکستان تحریک انصاف وا لے جنہو ں نے پا کستا ن میں د ھا ند لی کر کے حکو مت میں آئے وہی کلچر لے کر کشمیر میں بھی آئے اور بد تر ین دھا ند لی کی مثا ل قائم کر دی۔ د نیا نے مر یم نو ا ز اور پیپلز پار ٹی کے جلسے جلو س دیکھے کہ پور ی کشمیر ی قو م ان جلسو ں میں ان پا ر ٹیو ں کے سا تھ کھڑ ی تھی۔ اوراگر ان جلسے جلوسو ں کو جا ئز ہ لیں تو مسلم لیگ کی جیت یقینی تھی۔ مگر پاکستان تحریک انصاف نے 6لاکھ ووٹ لیے 5لا کھ و و ٹ مسلم لیگ نے جبکہ 3لا کھ و وٹ پیپلز پا ر ٹی کو ملے۔ مسلم لیگ 6نشستیں پاکستان تحریک انصاف کی 25نشستیں اور پیپلز پار ٹی کی 11سیٹیں تھیں۔ تو کیا پاکستان تحریک انصاف وا لو ں کو فر شتو ں نے ووٹ ڈا لے۔ جس سے وا ضح ہو تا ہے کہ مسلم لیگ سے الیکشن چھینا گیا با لکل اسی طر ح جس طر ح پا کستا ن میں یہ لو گ دھا ند لی کر کے حکو مت میں آ ئے۔میں صر ف یہ پو چھنا چا ہتا ہو ں اگر آ ز اد کشمیر کی عو ام نے اپنے لیڈ ر منتخب کیے ہیں۔ تو ان لیڈ ر و ں کو آ ئین کے مطا بق اختیا ر ہے کہ و ہ اپنا صد ر اور و ز یر اعظم منتخب کر یں۔ بیر سٹر سلطا ن محمو د کو صد ر بنا یا بلکہ آ پ اختیا ر ان کو دیں کے وہ اپنا صد ر اور و ز یر اعظم خو د منتخب کر یں نہ کہ صد ر کا انتخا ب عمران خا ن کر یں و ز یر ا عظم کا انتخا ب بھی عمرا ن خان کر یں اور سپیکر کا انتخا ب بھی عمرا ن خان کر یں۔ اور ہر جگہ عمرا ن خا ن کی مر ضی چلے، کیا کشمیر ی عوا م بھیڑ، بکر یا ں ہیں کہ ان پر یہ حکم مسلط کیا جا ئے، کیا ان کو اپنا صد ر اور و ز یر اعظم منتخب کر نے کا کو ئی اختیا ر نہیں۔ مر یم نوا ز نے سو فیصد صیح کہا تھا کہ کشمیر کے انتخا با ت میں دھا ند لی ہو ئی ہے جس کی ہم پر زور مذ مت کر تے ہیں۔ عمرا ن خا ن اور اس کی حکو مت کو اگر نوازشر یف سے دشمنی ہے تو وہ نو از شر یف تک ہی ر ہیں کیا آ پ کو مسلم لیگ سے بھی دشمنی ہے کیا آ پ کو کشمیر ی عوا م اور کشمیر سے بھی دشمنی ہے۔ آ پ نے پا کستا ن میں مسلم لیگ کے ہر لیڈ رپر جھوٹے مقد ما ت بنا ئے۔کشمیرمیں عبدا لر شید ترا بی کو اپنی حما یت کر نے کیلئے ز بر دستی مجبو ر کیا اسی کو ہی د ھا ند لی کہتے ہیں۔ آ پ نے امو ر کشمیر کا قلمدا ن مو لا نا فصل الر حمن سے لیکر شہر یا ر آ فر ید ی کو سو نپ دیا اس سے پو چھا جا ئے کہ و ہ کشمیر میں کہا ں کہا ں گیا؟میں پا کستا ن کے حکمرا نو ں کو کہنا چا ہتا ہو ں کہ آ پ کا ر و یہ کشمیر یو ں کے سا تھ بہت بے ر حما نہ ہے۔ پاکستان تحریک انصاف حکو مت کشمیر کو بیچنا چا ہتی ہے۔ عمرا ن خا ن اور شا ہ محمو د قر یشی کے دو رہ وا شنگٹن اورڈ و نلڈ ٹر مپ سے ملا قا ت کے مو قع پر کشمیریو ں نے ز بر دست احتجا ج کیا تھا۔ مگر ڈو نلڈ ٹر مپ نے کہا کہ عمرا ن خا ن میر ا دو ست ہے اور مو د ی بھی میرا دو ست ہے، اور ان لو گو ں سے میٹھی میٹھی با تیں کر تا رہا۔ مگر ان کے وا پس آ نے پر مقبو ضہ کشمیر کے سا تھ کیا ظلم ہوا وہ تو سا ر ی د نیا نے دیکھا۔  اب کشمیر میں جو لو لے لنگڑے الیکشن ہو ئے ہیں وہ ہو چکے مگر اب اس اسمبلی کو اختیا ر ا ت د یں تا کہ وہ اپنا صد ر اور وز یر ا عظم اور سپیکر خو د منتخب کر یں۔ کشمیر یو ں نے بہت سفر کیا ہے 1830میں 22 مسلما نو ں کو شہید کیا گیاجو اذ ا ن دے ر ہے تھے اور جن کی تحر یک آ ج تک زندہ ہے ان شہدا ء کی تحر یک آ ج تک کو ئی ختم نہیں کر سکا۔ اور آ ج کشمیر کو صو بہ بنا نے کی تیا ر یا ں ہو ر ہی ہیں۔ جو کشمیر ی قو م کبھی بھی نہیں ہونے دے گی ہم کشمیر ی مقبو ضہ کشمیر کو آ زاد کر وا کے پا کستا ن کے سا تھ اس کا الحاق کر وا ئیں گے۔ جو ہما ر ی ز ند گی کا مقصد ہے یاد ر کھو تم کشمیر میں د ھا ند لی کر وا کر کشمیریو ں کوغلا م بنا کراور کشمیر کو صو بہ بنا کر تم اپنی مر ضی کر نا چا ہتے ہو تو یہ کبھی نہیں ہو گا۔ کشمیر کا بچہ بچہ کٹ مرے گا مگر کشمیر کو صو بہ نہیں بننے دے گا۔ انہو ں نے را جہ فار وق حید ر اور کشمیر کے غیور عو ا م کو خر ا ج تحسین پیش کیا اور کہا کہ جب تک مقبوضہ کشمیر آ ز اد نہیں ہو جا تا کشمیر کو صو بہ بنا نے کی با ت نہ کی جا ئے۔ہم کشمیر کو کبھی بھی بیچنے نہیں د یں گے۔

 


        

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here