امریکی انخلا کے بعد افغانستان میں خانہ جنگی ہوگی:روسی وزیر دفاع

0
43

روس کے وزیر دفاع سرگئی شوئیگو نے امریکی فوج کے انخلا کے بعد افغانستان میں خانہ جنگی کا خدشہ ظاہر کردیا

ماسکو( مانیٹرنگ ڈیسک)بین الاقوامی سلامتی سے متعلق ماسکو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے روسی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ اسلام آباد اور تہران کے بغیر افغان گروہوں کو متحد رکھنا ناممکن ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here