ٹرمپ کا فیس بک اور انسٹا گرام اکاؤنٹ دو سال کے لیے معطل

0
11

فیس بک کمپنی نے ڈونلڈٹرمپ کا فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹ بند کردیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق فیس بک کمپنی نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹ دو سال کے لیے معطل کردیا ہے۔فیس بک نے ڈونلڈ ٹرمپ کے دونوں اکاؤنٹس کمپنی کے رولز کی خلاف ورزی کرنے پر معطل کیے۔جنوری میں فیس بک اور ٹوئٹر نےٹرمپ کے اکاؤنٹس امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں کیپیٹل ہل کی عمارت پر حملے کے بعد معطل کردیے تھے۔ ٹوئٹر اور فیس بک نے کہا تھا کہ ٹرمپ نے اپنے حامی کو حملے پر اکسانے کے لیے اپنے سوشل اکاؤنٹس کا استعمال کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here