پاکستانی امریکن سینئر صحافی ایم آر فرخ کے بڑے بھائی پاکستان میں انتقال کر گئے ۔

0
211
پاکستانی امریکن الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا کے ارکان ،پاکستانی امریکن کمیونٹی کی مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات اور ارکان نے ایم آر فرخ سے ان کے بھائی کی نا گہانی موت پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here