عیدالفطرکی تعطیلات 10 سے 15 مئی تک ہوں گی، نوٹیفکیشن جاری

0
191

اسلام آباد:  وزیراعظم نے عیدالفطر پر6چھٹیوں کی منظور ی دے دی۔

وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ نے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا لہٰذا رواں سال عیدالفطر کی تعطیلات 10مئی سے 15مئی تک ہوں گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here