شہباز شریف کا این اے 249 میں دوبارہ گنتی کرانے کا مطالبہ

0
44

 لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کراچی کے حلقہ این اے 249 بلدیہ میں دوبارہ گنتی کرانے کا مطالبہ کردیا۔

شہباز شریف نے ایک بیان میں کہا کہ چیف الیکشن کمشنر این اے 249 میں دوبارہ گنتی کرائیں، یہ ہمارا آئینی حق ہے، سیکشن 95 (5) کا تقاضاہے کہ کل ڈالے جانے والے ووٹوں کا مارجن پانچ فیصد سے کم ہو، تو دوبارہ گنتی کرائی جائے۔شہباز شریف نے کہا کہ سیکشن 95 (6 )کے تحت مجموعی رزلٹ سے قبول دوبارہ گنتی ہوسکتی ہے، ہمیں امید ہے کہ چیف الیکشن کمشنر آئین اور شفافیت کے تقاضوں کو یقینی بنائیں گے۔ن لیگ نے این اے 249 میں ضمنی الیکشن میں دوبارہ گنتی کی درخواست جمع کروا دی۔ ن لیگ کےامیدوارمفتوح اسماعیل کی چیف الیکشن کمشنر کودرخواست میں کہا کہ 30 سے زائد پولنگ اسٹیشن کے نتائج موصول نہیں ہوئے، فارم 45 اور فارم 47 کے نتائج بھی فرق ہے اور کچھ پریذائیڈنگ افسران پر تحفظات ہیں، آر او نے ہمار

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here