وزیراعظم کل جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کا سنگِ بنیاد رکھیں گے

0
72

وزیراعظم عمران خان کل جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دورہ ملتان میں جنوبی پنجاب کے لیے بڑے پیکج کا اعلان بھی متوقع ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کے دورے میں ملتان کیلئے 30 ارب کا ترقیاتی پیکج الگ ہوگا۔وزیر اعظم زرعی یونیورسٹی کا افتتاح کریں گے، انجینئرنگ یونیورسٹی اور مختلف سڑکوں کا سنگِ بنیاد بھی رکھیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here