انڈونیشین آبدوز سمندر کی تہہ سے مل گئی، عملے کے تمام 53 افراد ہلاک

0
86

انڈونیشیا کی لاپتا آبدوز پانچ روز بعد سمندر کی تہہ سے مل گئی، آبدوز تین ٹکڑوں میں ٹوٹی ہوئی ملی، انڈونیشین فوجی حکام نے آبدوز میں موجود عملے کے تمام 53 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔انڈونیشین بحریہ کے سربراہ یودو مرگونو کے مطابق لاپتا آبدوز بالی کے سمندر کی تہہ سے ٹوٹی ہوئی ملی، آبدوز تین ٹکڑوں میں منقسم تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here