جاپان کا ہنگامی صورتحال نافذ کرنے کا فیصلہ

0
31

جاپان نے ٹوکیو سمیت ایک چوتھائی آبادی کیلئے ہنگامی صورتحال نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔خبرایجنسی کے مطابق ٹوکیو سمیت دیگر علاقوں میں پابندی کا اطلاق 25 اپریل سے 11 مئی تک ہوگا۔دوسری جانب  آسٹریلیا میں 2ہفتے کا قرنطینہ مکمل کرنے والے شخص کاکورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے ۔متاثرہ شخص کیساتھ سفر کرنے والے تمام افراد کوتنہائی اختیارکرنے کی ہدایت  کی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here