سابق سپیکر قومی اسمبلی حامد ناصر چٹھہ کی اہلیہ پاکستان میں رضائے الہی سے وفات پاگئیں اناللہ واناالیہ راجعون

0
617

بروکلین‘ نیویارک (منظور حسین سے)پاکستان کے عظیم سپوت اور پاکستانی سیاست میں معتبر نام اور باعزت مقام رکھنے والے حامد ناصر چٹھہ کی اہلیہ کی وفات پر امریکہ میں مقیم پاکستانی امریکن بزنس مین اور پنجاب آٹوز کے مالک چوہدری نثار احمد چٹھہ نے کہا کہ ہمیں محترمہ کی وفات پر دلی دکھ اور رنج ہے۔ہم اس دکھ کی گھڑی میں حامد ناصر چٹھہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اور مرحومہ کی مغفرت کیلئے دعا گو ہیں اللہ رب العزت مرحومہ کے سفر آخرت میں آسانیاں پیدا فرمائیں اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔آمین

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here