کیلیفورنیا میں فائرنگ، بچے سمیت 4 افراد ہلاک

0
145

فائرنگ کا واقعہ کیلیفورنیا کے علاقے اورنج کی آفس بلڈنگ میں پیش آیا جس میں مشتبہ حملہ آور کو حراست میں لےلیاگیاہے۔واقعےکےبعدصورتحال قابومیں ہے ،عوام کیلئےکوئی خطرہ نہیں جبکہ فائرنگ کا مقصد تاحال واضح نہیں ہوا ہے ۔گذشتہ ماہ بھی امریکا میں فائرنگ کے دو واقعات پیش آئے تھے،22مارچ کوبولڈرمیں فائرنگ واقعے میں 10افراد ہلاک ہوئے تھے۔اس سےایک ہفتہ قبل اٹلانٹامیں 6خواتین سمیت 8افراد ہلاک ہوئےتھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here