مکہ مکرمہ، 54 آئمہ اور خطیبوں کو منصب سے ہٹا دیاگیا

0
21

مکہ مکرمہ ریجن میں 54 آئمہ اور خطیبوں کو منصب سے ہٹا دیا گیا ہے۔

وزارت اسلامی امور برائے مکہ مکرمہ کے مطابق  مکہ مکرمہ سے  آئمہ اور خطیبوں کو ہٹانے کی وجہ ان کی انتظامی، فکری خلاف ورزیاں ہی‍ں۔دوسری جانب عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے بچاؤ کے پیشِ نظر مسجدِ حرام اور مسجدِ نبوی کی انتظامیہ کی جانب سے رمضان کے دوران آبِ زمزم کے کولر ہٹانے کا فیصلہ برقرار رکھا گیا ہے۔واضح رہے کہ رمضان المبارک میں زائرین حرم میں آب زمزم بوتلوں میں تقسیم کی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here