حفیظ شیخ کو وزیر خزانہ کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

0
47

وفاقی حکومت نے عبدالحفیظ شیخ کو وزیر خزانہ کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کو وزیر خزانہ کا قلمدان دیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے عبدالحفیظ شیخ کو پیغام بھجوادیا ہے۔ اس حوالے سے جلد نوٹیفکیشن بھی جاری کیے جانے کا امکان ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here