ٹوکیو میں اتوار کو کورونا وائرس کے 313 نئے متاثرین کی اطلاع

0
56

بلدیۂ عظمیٰ ٹوکیو کا کہنا ہے کہ اس نے اتوار کے روز کورونا وائرس کے 313 نئے متاثرین کی تصدیق کی ہے۔گزشتہ اتوار کے مقابلے میں 57 انفیکشنز کا اضافہ ہوا ہے۔یہ تعداد مسلسل 9 ویں روز، ایک ہفتہ پہلے کے مقابلے میں زیادہ رہی۔جاپانی دارالحکومت میں متاثرین کی کل تعداد اب 1 لاکھ 19 ہزار 974 ہو گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here