لندن کے تاریخی شاہی چرچ پر پاکستان کا پرچم لہرایا گیا

0
165

لندن :___ پاکستان اور اس کے عوام کیلئے یوم پاکستان کے موقع پر اپنی خیر سگالی کا اظہار کرنے کیلئے ویسٹ منسٹر ایبی نے  پورے دن کیلئے  شمالی ٹاور کے اوپر پاکستان کا جھنڈا لہرایا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here