امریکا اتحادی ممالک پر چین سے تعلقات ختم کرنے کیلئے دباؤ نہیں ڈالے گا

0
110

امریکا اتحادی ممالک پر چین سے تعلقات ختم کرنے کا دباؤ نہیں ڈالے گا، برسلز میں نیٹو اجلاس سے امریکی وزیر خارجہ کے مجوزہ خطاب کا مسودہ سامنے آگیا۔مسودے کے مطابق اپنے خطاب میں امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن کہیں گے کہ چین مشترکہ سیکورٹی کے لیے خطرہ ہے، مگر ہرممکن حد تک چین سے مل کر کام کرنے کی کوشش کریں گے۔اینٹونی بلنکن کے مطابق موسمیاتی تبدیلی اور ہیلتھ سیکورٹی جیسے چیلنجوں پر تعاون ناگزیر ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here