اس تعلیمی سال میں مخلوط (بلینڈڈ) تعلیم میں منتقلی کا آخری موقع

0
136

Image did not load.

کیا آپ کا بچہ ہر روز ریموٹلی تعلیم حاصل کرتا ہے؟  اس سال ان کے لیے خود موجودگی (اِن پرسن) تعلیم حاصل کرنے کا ایک اور موقع ہو گا!

بدھ، 24 مارچ، سے بدھ، 7 اپریل تک، آپ ذیل پر جا کر اپنے بچے کو خود موجودگی (اِن پرسن)  تعلیم میں آپٹ اِن (شامل) کر سکتے ہیں nycenet.edu/surveys/learningpreference

اور مخلوط (بلینڈڈ) تعلیم کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ آپ 311 کو بھی کال کرسکتے ہیں۔

 3-K تا گریڈ 5 کے طلبا، بشمول ضلع 75 کے طلبا، جنہوں نے اس آپٹ اِن دورانیے میں مخلوط تعلیم کا انتخاب کیا تھا وہ عمارتوں میں اپریل میں واپس آئیں گے۔

گریڈز 12-6 کے طلبا جنہوں نے اس آپٹ اِن دورانیے میں مخلوط تعلیم کا انتخاب کیا تھا وہ ایک بعد کی تاریخ میں واپس آئیں گے۔ تازہ ترین معلومات کے لیے schools.nyc.gov/coronavirus پر جائیں۔ 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here