محمد پرویز کی جانب سے قاری و حافظ محمد بشیر کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ

0
358

بروکلین نیویارک: امریکی سر زمین پر فرزند سیالکوٹ ممتاز پاکستانی امریکن بزنس مین اور کمیونٹی کی معروف شخصیت محمد پرویزکی جانب سے امریکی دورے پر آئے ہوئے پاکستان کے عظیم عالم دین فاضل انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد علامہ مولانا قاری و حافظ محمد بشیر کے اعزاز میں ایک پر تکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔محمد پرویزکی رہائش گاہ پر دئیے گئے عشائیہ میں اُن کے دوست محمد بشیر اور دلاور خان کے علاوہ ایڈیٹر دنیا انٹر نیشنل منظور حسین اور مینجنگ ڈائریکٹر عبدالصمد خان نے بھی شرکت کی۔

(فوٹو دنیا انٹرنیشنل عبدالصمد خان)

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here