امریکی سینیٹ نے 1.9 ٹریلین ڈالر کا کورونا امدادی منصوبہ منظور کرلیا

0
50

واشنگٹن: ___ امریکی سینیٹ نے ایک اعشاریہ نو ٹریلین ڈالر کا کورونا امدادی منصوبہ منظور کرلیا، صدر جوبائیڈن نے سینیٹ کی منظوری کا خیرمقدم کیا ہے۔امریکی سینیٹ میں بل کے حق میں 50 اور مخالفت میں 49 ووٹ آئے، وائٹ ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے صدر جوبائیڈن نے کہا کہ لوگوں کو رقوم کی ادائیگی اسی ماہ شروع کردی جائے گی۔جوبائیڈن نے مزید کہا کہ اس سے لوگوں کی زندگی میں بہتری آئے گی، منصوبے کو عوام کی بھرپور حمایت حاصل ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here