لانگ مارچ 26 مارچ سے شروع ہوگا، محمد زبیر

0
121

مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے لانگ مارچ 26 مارچ سے شروع ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ابھی یہ طے نہیں ہے کہ لانگ مارچ کب اسلام آباد پہنچے گا، 10اپریل تک دھرنا دیں گے۔محمد زبیر کا کہنا تھا کہ عمران خان کی باڈی لینگویج بتا رہی ہے کہ حکومت نروس ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here