ہیریسن روڈنی ، نیویارک پولیس کے چیف آف ڈیپارٹمنٹ مقرر

0
119

نیویارک :___ نیویارک سٹی کے مئیر کی جانب چیف روڈنی ہیریسن کو نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کا چیف آف ڈیپارٹمنٹ مقرر کر دیا ہے ۔ نیویارک کے پولیس کمشنر ڈرموٹ شے کی جانب سے روڈنی ہیریسن کو چیف آفڈیپارٹمنٹ مقرر ہونے پر مبارکباد دی گئی ہے اور ان کی پولیس ڈیپارٹمنٹ کے لئے خدمات کو سراہا گیا ہے ۔واضح رہے کہ چیف آف ڈیپارٹمنٹ ٹیرنس مونو ہان نے گذشتہ ہفتے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا تھا ۔ ریٹائرمنٹ کے بعد مئیر ڈبلازیو نے چیف مونوہان کو سینئر ایڈوائزر برائے ریکوری سیفٹی پلاننگ مقرر کر دیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here