ٹوکیو میں کورونا وائرس کے 340 نئے متاثرین کی تصدیق

0
238

بلدیۂ عظمیٰ ٹوکیو نے جمعرات کے روز جاپانی دارالحکومت میں کورونا وائرس کے 340 نئے متاثرین کی تصدیق کی ہے۔کورونا متاثرین کی یومیہ تعداد مسلسل 19 ویں روز 500 سے کم رہی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here