پاکستان مسلم لیگ ن امریکہ کے زیر اھتمام مرحوم رھنما سینٹر مشاھداللہ خان کے ایصال ثواب کے لئیے خصوصی دعا کی گئی۔

0
218
نیویارک:___پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رھنما سینٹر مشاھداللہ خان کی اچانک رحلت پارٹی اور ملکی سیاست کیلے عظیم نقصان ھوا پارٹی ایک نڈر مخلص,بے باک اور وفادار رھنما سے محروم ھو گی ھے پاکستان مسلم لیگ ن امریکہ کے زیر اھتمام (مکی مسجد)بروکلین نیویارک میی مرحوم رھنما کی وفات پر قرآن خوانی اور ایصال ثواب کیلے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا جسمیی مسلم لیگ رھنما روحیل ڈار,احمد جان,راجہ رزاق,رانا سعید,عزیز بٹ,راجہ ضمیر آف پوران,جنید خان تنولی,لالا قیصر خان,منور گوندل,اشتیاق احمد انصاری,اسماعیل بٹ اور شیر علی سمیت دیگر یوتھ ونگ و کمیونٹی رھنماو نے شرکت کی اور قرآن خوانی کے بعد اجتماعی دعا مغفرت کی گی اور مرحوم کی پارٹی کیلے عظیم کاوشون کو اوورسیز پاکستانیز بالخصوص امریکہ میی مقیم پارٹی عہیداران کے ساتھ سینٹر مشاھد اللہ خان کی خصوصی محبت اور بھائی چارے کو زبردست الفاظ میی سراھا گیا اسموقع پر مقررین نے کہا کہ مسلم لیگ ن ایک نڈر وبےباک اور زیرک سیاستدان سے تاحیات محروم ھو گی ھے سینٹر مشاھداللہ نے نے ھمیشہ پارٹی کی سربلندی کیلے کام کیا اور تاحیات اپنی پارٹی کیلے اور قائد نواز شریف کے ساتھ وفاداری محبت وچاھت کا رشتہ برقرار رکھا اسموقع پر تمام شرکاء نے مشاھداللہ خان مرحوم کی اچانک رحلت کو پارٹی اور ملکی سیاست کیلے عظیم نقصان قرار دیتے ھوے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور مزید کہا مسلم لیگ ن امریکہ کے کارکنان انتہائی افسردہ ھے اور غم کی اس گھڑی میی ان کے پسماندگان کے دکھ میی برابر کے شریک ھے اللہ تعالی ان کے صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرماے اور انھیی جنت الفردوس میی اعلی مقام نصیب فرماے آمین

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here