انتخاب لڑیں. خدمت کریں. قیادت کریں.
اجتمائی یا شہر پیما تعلیمی کونسل میں ایک نشست کے لیے آج ہی درخواست دیں۔
درخواست دینا فوری اور آسان ہے۔ آغاز کرنے کے لیے mystudent.nyc پر محض اپنے مائی اسکولز اکاؤنٹ میں لاگ اِن کریں۔
آپکے پاس نیویارک شہر اسکولز اکاؤنٹ نہیں ہے؟
mystudent.nyc پر ایک (اکاؤنٹ) کے لیے آج ہی سائن اپ کریں۔
اس کے بعد اپنے طلبا کو شامل کرنے کے لیے اپنے ذاتی کوڈ کے لیے اپنے والدین ربط دہندہ سے رابطہ کریں۔
تعلیمی کونسلوں کے بارے میں مزید جانیں: