حافظ وقاری محمد بشیر داتا سنٹر ورجینیا میں خطاب کرینگے

0
560

میاں الیاس کی اہل ایمان کو تاریخ اسلام کے اس اہم پروگرام میں شرکت کی دعوت
نیویارک (م ح سے) پاکستان کی عظیم مذہبی وروحانی ہستی خطیب الاسلام علامہ مولانا قاری و حافظ محمد بشیر ورجینیا کے خوبصورت علاقے فرانکونیا میں واقع سیدنا داتا علی ہجویر کے نام گرامی سے منسوب تاریخی اور ورجینیا کے اہم ترین اسلامی مرکز داتا سنٹر میں اہل اسلام کے دلوں کو واقعہ معراج النبی کی تاریخ اسلام میں اہمیت اور اس عظیم واقعہ کی اسلام میں حقیقت کے حوالے سے تفصیلی روشنی ڈالیں گے-ورجینیا کے مسلمانوں کو داتا سنٹر جیسی عظیم عبادت گاہ فراہم کرنے والی شخصیت صوفی منش انسان اور ورجینیا میں ٹیکس اور اکاؤنٹنگ کی دنیا میں معروف ومقبول شخصیت میاں الیاس نے اہل ایمان کو تاریخ اسلام کے اس اہم پروگرام میں بھرپورشرکت کی دعوت دی ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here