امریکا: لاکھوں لوگ 2 روز سے پانی اور بجلی کی فراہمی سے محروم

0
88

امریکا میں برفانی طوفان نے تباہی مچادی ہے جس کے باعث لاکھوں لوگ 2 روز سے پانی اور بجلی کی فراہمی سے محروم ہیں۔امریکا کی کئی ریاستیں اس وقت شدید برفانی طوفان کی لپیٹ میں ہیں تاہم ریاست ٹیکسس سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہے۔ریاست میں درجہ حرارت منفی 18 ڈگری سینٹی گریڈ ہے اور ایسے سرد ترین موسم میں تقریباً 20 لاکھ کے قریب افراد 2 روز سے پانی و بجلی سے محروم ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here