وائٹ ہاؤس کے قریب بائیڈن کے نام خط کیساتھ مسلح خاتون گرفتار

0
93

 امریکا میں وائٹ ہائوس کے قریب ایک 66 سالہ مسلح خاتون کو صدر جوبائیڈن کے نام خط کیساتھ گرفتار کرلیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس نے وائٹ ہاؤس کے سرچ سینٹر کے قریب ہی خاتون کو گرفتار کیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق خاتون اپنی گاڑی میں موجود تھی اور اس کے ہاتھوں میں بائیڈن کے نام خط موجود تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here