لداخ پرچین اور بھارت میں سمجھوتہ طے

0
42

لداخ میں کشیدگی کم کرنے کے لئے چین اور بھارت کے درمیان سمجھوتہ طے پا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق فریقین نے بعض مقامات سے اپنی فوجیں پیچھے ہٹانی شروع کر دی ہیں۔بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا کہنا ہے کہ پینگانگ جھیل کے شمالی اور جنوبی کناروں سے فوجوں کو ہٹانے پر رضامندی ظاہر کی گئی ہے۔راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ دیگر متنازعہ علاقوں سے متعلق فی الحال کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here