تویاما(طاہرحسین سے)دنیا انٹرنیشل کو جاپان کی وزارت صحت سے موصولہ اطلاعات کےمطابق تویاما پریفیکچر میں اس وقت مختلف مقامات پر کرونا ٹیسٹ ہورہا ہے جس میںسب سے کم فیس والے کلینک کی تفصیلات شائع کی جارہی ہیں ۔ واضح رہے ان سطورکی اشاعت تک تویاما پریفکچر میں تاحال سب سے سستا کلینک یہی ہے ، اس ضمن میں مزیداپڈیٹ موصول ہوئی تو اس سے بھی اپنے ہم وطنوں کو آگاہ کیا جائے گا ، مزید یہ کہٹیسٹ کرانے کیلئے ایڈوانس اپوائنمنٹ لازمی ہے ۔
تفصیلات درج ذیل ہیں
پی سی آر ٹیسٹ فیس 15,000 ین + ٹیکس
سرٹیفیکٹ فیس 5000 ین + ٹیکس
اپوائنمنٹ لازمی
اوقات کار : پیر تا جمعہ
صبح 9 سے دوپہر 2 بجے تک
ہفتہ اتوار چھٹی
رزلٹ 4 گھنٹے بعد
PCR Test Fee: 15,000 + Tax
Certificate issuance fee: 5000+Tax ( in English )
Result: About 4 hours after sample collection
Advance appointment necessary
Call timings:
Monday to Friday
09:00 to 14:00
Saturday Sunday Holiday
Cell: 090-5689-0526
富山市医師会 健康管理センター
〒930-0951
富山県富山市経堂4-1-36
090-5689-0526
Toyama Shi Ishi Kai Kenko Kanri center
〒930-0951
Toyama ken Toyama Shi
Kyodo 4-1-36
090-5689-0526